بابری مسجد کا فیصلہ اور ہم

Date:

صفی الرحمن ابن مسلم فیضی بندوی

بابری مسجد فیصلے سے بہرحال مسلمانوں کے دل زخموں سے چور چور ہیں ، مگر ضمیر اس ناانصافی کی صدا کہاں لگائے ۔؟

مُسلمانو! دربار الہی کی طرف رجوع کرو ، مسجدوں کو آباد کرو ،شرک سے توبہ کرو ، اللہ والے بن جاؤ ، متحد ہو جاؤ ، وہ اقتدار کے نشے میں چور ہیں ۔

حالانکہ تم اللہ سے جس چیز کے امیدوار ہو وہ نہیں ہیں، اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے۔ سورہ نساء 104

پھر صبرکرو جیسا کہ عالی ہمت رسولوں نے کیا ہے اور ان کے لیے جلدی نہ کرو، گویا کہ وہ جس دن عذاب دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو انہیں ایسا معلوم ہو گا کہ ایک دن میں سے ایک گھڑی بھر رہے تھے، آپ کا کام پہنچا دینا تھا، سو کیا نافرمان لوگوں کے سوا اور کوئی ہلاک ہوگا؟۔ سورہ احقاف ۔35

اور اللہ تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے، اور تمہاری حمایت او مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے۔ سورہ نساء 45

پس صرف اور صرف اللہ ہی سے لو لگاو،صرف اسی کے آگے سر کو جھکاو ، اور اللہ کے واسطے مسجدوں کو ویران مت چھوڑو ۔

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

Share post:

Related

Latest

سعودی عرب نے کینیا کو قرآن پاک کے 59,450 نسخے تحفے میں دیئے

ریاض - سعودی عرب نے جمہوریہ کینیا کو مختلف...

کیا سعودی حکومت حج اور عمرہ کے بدلے ٹورازم کریگی؟ احمد رفیق اختر کا رد

مصنف آفرین بیگ ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس...

فلسطینی مسئلہ کا فریب اور شریعت کی غلط تشریح

مصنف: تركي بن علي العويرضي۔ مترجم: آفرین بیگ۔ فلسطینی...